پائن ولاز پاکپتن کی سڑک اور لینڈ اسکیپنگ
پریمیم ڈویلپرز · پاکپتن

پاکپتن میں ایسے منصوبے جو نظر بھی آتے ہیں اور یاد بھی رہتے ہیں۔

پائن ویلی، پائن گارڈن اور مال آف پاکپتن کے بعد ہمارا موجودہ رہائشی منصوبہ پائن ولاز مین ساہیوال روڈ، نادرا آفس کے سامنے واقع ہے۔

رابطہ: 0301 1424444
ہمارا کام

پاکپتن میں رہائشی اور کمرشل منصوبوں کا سفر۔

پریمیم ڈویلپرز نے مختلف نوعیت کے منصوبوں پر کام کیا ہے۔ پائن ولاز اسی سلسلے کا موجودہ رہائشی منصوبہ ہے، جہاں آپ حقیقی سائٹ تصاویر، ماسٹر پلان اور وزٹ کی معلومات آن لائن دیکھ سکتے ہیں۔

پائن ولاز

رہائشی پلاٹس کے چار سائز۔

موجودہ پراجیکٹ میٹریل میں 5 مرلہ، 7 مرلہ، 10 مرلہ اور 1 کنال کے آپشن دکھائے گئے ہیں۔ تازہ دستیابی کے لیے ٹیم سے رابطہ کریں۔

رہائشی پلاٹ5 مرلہ
رہائشی پلاٹ7 مرلہ
رہائشی پلاٹ10 مرلہ
رہائشی پلاٹ1 کنال
حقیقی سائٹ

جو جگہ ہے، وہی تصاویر میں ہے۔

پائن ولاز کی سائٹ، سڑکوں اور لینڈ اسکیپنگ کی حقیقی تصاویر ویب سائٹ پر موجود ہیں۔

پائن ولاز پاکپتن
سائٹ وزٹ

پائن ولاز کو خود دیکھیں۔

کال یا واٹس ایپ پر وقت طے کریں، سائٹ دیکھیں اور پھر فیصلہ کریں۔

کال کریںلوکیشن